10 فروری، 2021 5:09 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84225505
0 Persons
پاکستان میں انقلاب اسلامی ایران کی 42 ویں برسی منائی گئی

اسلام آباد، ارنا - پاکستان میں قائم اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے میں اسلامی انقلاب کی فتح کی 42 ویں برسی کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد ہوئی۔

ہیلتھ پروٹوکول کے مطابق شاندار اسلامی انقلاب کی فتح کا جشن پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر "سید محمد علی حسینی"، ایرانی اداروں کے عہدیداروں، سفارت کاروں کی موجودگی میں پاکستانی شہر اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

تقریب کا آغاز ایران کے ممتاز بین الاقوامی قاری "کریم منصوری" کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔

قابل ذکر ہے کہ  اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی تقریبات  آج کی صبح دارالحکومت تہران سمیت ایران بھر میں گزشتہ برسوں کی روایات کے برخلاف کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے اس بار پاپیادہ ریلیوں کے بجائے موٹر ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha