10 فروری، 2021 12:39 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84225165
0 Persons
خصوصی اقتصادی زونز سے 4 بلین ڈالر کی برآمدات

تہران، فری اور خصوصی زونز کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے 9 مہینوں میں خصوصی زونز سے 4 بلین ڈالر مصنوعات کی برآمدات ہوئی ہیں۔

یہ بات محمد رضا خضرائی منش نے بدھ کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے ملک کے خصوصی معاشی زونز کی اعلی صنعتی صلاحیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ  کرونا اور پابندیوں کے دوران رواں سال کے پہلے 9 مہینوں میں آزاد زون کی برآمدات 600 ملین ڈالر تک پہنچ گئی۔

انہوں نے کہا کہ کچھ سامان آزاد علاقوں میں سرزمین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے تیار کیا جاتا ہے۔ اور اس سال کے گزشتہ 9 مہینوں میں خصوصی معاشی علاقوں سے برآمدات کی شرح 2 ارب اور 100 ملین ڈالر تھی جبکہ گزشتہ سال برآمدات کا حجم ایک ارب اور 300 ملین ڈالر تھا۔

انہوں نے کہا کہ مذکورہ مدت میں اس علاقوں میں 12 ہزار اور 700 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha