8 فروری، 2021 4:07 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84222571
0 Persons
ایران میں کرونا وائرس کی شرح اموات کی تازہ ترین صورتحال

تہران،ارنا- ایرانی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر ملک میں ایک ملین و479 ہزار اور 756افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوچکے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار "سیما سادات لاری" نے پیر کے روز کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال سے رپورٹ دیتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ بدقسمتی گزشتہ 24 گھنٹوں میں 98 افراد کے انتقال کے ساتھ ایران میں کورونا وائرس سے جان بحق ہونے والوں کی گنتی 58 ہزار و 536 افراد تک پہنچ گئی ہے۔
لاری نے کہا کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے اب تک طبی ٹیموں کی کوششوں سے کرونا وائرس سے متاثرہ ایک ملین  اور 260ہزار اور45افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس سے متاثرہ 3778 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ابھی مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔

لاری کا کہنا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر ملک کے اندر9ملین اور 722 ہزار اور 1969 کرونا وائرس ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
یاد رہے کہ اب تک دنیا بھر میں 106 ملین سے زیادہ افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جس سے 2 ملین اور 300 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha