7 فروری، 2021 2:50 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84221021
0 Persons
خاتون ایرانی رنر سربیا میں عالمی چیمپیئن بن گئی

تہران، ارنا – خاتون ایرانی رنر سربیا میں منعقدہ انڈور ایتھلیٹکس مقابلوں کی عالمی چیمپیئن بن گئی۔

ایرانی رنر "فرزانہ فصیحی" نے سربیا میں منعقدہ عالمی انڈور ٹریک اینڈ فیلڈ گیمز میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دیکھاتے ہوئے 60 میٹر کے حصے میں 7.31 سیکنڈ کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کرکے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلیا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha