7 فروری، 2021 10:51 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 84215044
0 Persons
ایک عیسائی سیاح نے ایران میں اسلام کو قبول کرلیا

خرم آباد، ارنا – ایک اطالوی عیسائی سیاح "ساندر فیورہ" نے ایرانی صوبے لرستان کے شہر خرم آباد کے امام جمعہ کے دفتر میں دین اسلام کو قبول کرلیا۔

فیورہ نے کلمہ پڑھ کر شہادت دی اور اسلام قبول کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ پچھلے 2 سالوں میں ایران کو کرونا حالات کا سامنا کرنا پڑا ہے اور کچھ غیرملکی زائرین ایران اور مقدس شہر قم میں کم آئے ہیں ، لیکن اسلام قبول کرنے کے 40 واقعات حضرت معصومہ کے مقدس مزار میں درج ہیں۔
اللہ پاک نے اس اسلام میں اس قدر خوبصورتی رکھی ہے کہ کوئی لادین بھی اس کا بغور مطالعہ کر لے تو وہ اس کی حقانیت کو مانے بغیر رہ نہیں پاتا یہی وجہ ہے کہ اسلام فوبیا کی تھیوری کے باوجود ہر آنے والے دن کیساتھ دنیا میں مسلمانوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha