ظریف اور تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم کا باہمی تعاون پر اتفاق

تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ اور تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، باہمی معاشی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

تفصیلات کے مطابق، "محمد جواد ظریف" نے آج بروز جمعہ کو "دان پرامودوینای" کیساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، تازہ ترین باہمی تبدیلیوں بالخصوص سیاسی اور قونصلر شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی۔

اس کے علاوہ دونوں فریقین نے باہمی معاشی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha