3 فروری، 2021 5:26 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84210281
0 Persons
سابق ایرانی فٹبال کھیلاڑی "علی انصاریان" انتقال کرگئے

تہران، ارنا- سابق ایرانی فٹبال کھیلاڑی علی انصاریان، کچھ لمحات پہلے کوورنا وائرس سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔

تفصیلات کے مطابق، علی انصاریان، استقلال اور پرسپولیس فٹبال کلابوں میں بحثیت فٹبال کھیلاڑی فرائض سرانجام دے چکے تھے۔

وہ آج بروز بدھ کو 43 کی عمر میں کوورنا وائرس سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔

انہوں نے 34 کی عمر میں فٹبال کی دنیا کو الوداع کہہ دیا اور پھر اس کے بعد متعدد فلموں اور ٹی سیریزوں میں بھی کردار ادا کیا۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں دیگر ایرانی فٹبال کھیلاڑی "مہرداد میناوند" بھی کوورنا وائرس کا شکار ہوکر اس فانی دنیا سے چلے گئے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha