2 فروری، 2021 2:15 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84208495
0 Persons
ایرانی وزیر دفاع بھارت کا دورہ کریں گے

تہران، ارنا - ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک بہارتی ہم منصب کی دعوت پر بجر ہند کے ممالک کے وزرائے دفاع کے اجلاس کی شرکت کیلیے اس ملک کا دورہ کریں گے۔

بریگیڈئیر جنرل "امیر حاتمی" اپنے ہم منصب کے ساتھ ساتھ بھارت کے دیگر اعلی سیاسی و فوجی عہدیداروں کے ساتھ  ملاقات کریں گے اور اس اجلاس اجلاس سے خطاب کریں گے۔

ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حاتمی بنگلور میں منعقدہ ہوائی سامان کی نمائش کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

اس سفر کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران اور بھارت کے مابین سیاسی ، سلامتی اور دفاعی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha