2 فروری، 2021 1:38 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84208411
0 Persons
گزشتہ 10 مہینوں میں ٹائر کی پیداوار میں 20 فیصد اضافہ

تہران، ارنا - ٹائر فیکٹریوں کی کارکردگی کے اعدادوشمار کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ رواں سال کے پہلے 10 مہینوں میں ٹائر کی پیداوار میں 20 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ایران کے بڑے ٹائر مینوفیکچررز کی کارکردگی کے اعدادوشمار کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ رواں سال کے آغاز سے جنوری کے آخر تک 225 ہزار اور 269 ٹن ٹائر کو پیدا کیا گیا ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں20 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
گزشتہ 10 مہینوں میں 20 ملین اور 913 ہزار اور 147 ٹائر کو تیار کیا گیا ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 20 فیصد زیادہ ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha