1 فروری، 2021 1:36 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84207021
0 Persons
ایران 50 پیرالمپک کھیلاڑیوں کو ٹوکیو بھیجے گا

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران 50 پیرالمپک کھلاڑیوں اور 20 تکنیکی عملوں کو جاپان بھیجا جائے گا۔

یہ بات ٹوکیو پیرا اولمپکس میں ایرانی وفد کے سربراہ "ہادی رضایی" نے پیر کے روز قومی پیرالمپک کی آن لائن نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اس سال  اولمپک اور پیرا اولمپک گیمز ایک ہی ادارہ کے زیراہتمام منعقد ہوں گے ، اور اس کے تمام فیصلے اور ہدایات مشترک ہیں۔
رضایی نے کہا کہ افتتاحی اور اختتامی تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا اور ہمیں قافلے کے لئے 2 پرچم برداروں کا انتخاب کرنا ہوگا۔ ایک مرد اور ایک خاتون پرچم بردار منتخب کیا جائے گا۔ افتتاحی تقریب 24 اگست اور اختتامی تقریب 5 ستمبر کو ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ پیرا تائیکوانڈو میں 2 کھیلاڑی اور ایک کوچ، جوڈو میں بصارت سے محروم دو کھیلاڑی اور ایک کوچ، بھیٹے والی بال میں 12 کھیلاڑيوں اور تین کوچز،  باسکٹ بال میں 12 کھیلاڑی، تین تکنیکی عملے اور ویٹ لفٹنگ میں 6 کھیلاڑیوں اور دو کوچز، ایٹھلیٹیکس میں 7 کھیلاڑی اور پانچ کوچز، تیراندازی میں 9 کھیلاڑی اور تین کوچز کو ان مقابلوں بھیج دئے جائیں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha