31 جنوری، 2021، 10:28 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84205249
T T
1 Persons
ایرانی سپریم لیڈر کی بانی انقلاب کے مزار پر حاضری

تہران، ارنا - ایرانی سپریم لیڈر نے اسلامی انقلاب ایران کی 42 ویں سالگرہ اور عشرہ فجر کے موقع پر 'تہران' میں واقع بانی انقلاب اسلامی 'حضرت امام خمینی (رہ)' اور شہدائے انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضر ہو کر ان کو خراج عقیدت پیش کیا.

آیت اللہ سید علی خامنہ ای آج بروز اتوار اسلامی انقلاب ایران کی 42 ویں سالگرہ اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) كے مزار پر حاضر ہوكر فاتحہ خوانی كی اور انقلاب اسلامی كے عظیم بانی كو خراج تحسین پیش كیا.

انہوں نے اس کے بعد بہشت زہرا (س) قبرستان میں حاضر ہوکر انقلاب اسلامی اور آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کے شہدائے کی ارواح کے لئے فاتحہ خوانی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .