30 جنوری، 2021 2:51 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84204407
0 Persons
قشم نے بین الاقوامی جیو فوڈ برانڈ کو حاصل کیا

قشم، ارنا -  قشم کی ورلڈ جیوپارک کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ قشم فری زون نے بین الاقوامی جیو فوڈ برانڈ، جس میں  18 عالمی جیوپارک شامل ہیں،کو حاصل کرلیا۔

یہ علیرضا امری کاظمی نے ہفتہ کے روز ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ قشم فری زون نے بین الاقوامی جیو فوڈ برانڈ، جس میں  18 عالمی جیوپارک شامل ہیں،کو حاصل کرلیا۔

جیو فوڈ یونیسکو ورلڈ جیوپارکس کے اندر ایک بین الاقوامی برانڈ ہے، جسے ناروے کی عالمی جیوپارک نے رجسٹرڈ کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے کا بنیادی ہدف کسانوں، ماہی گیروں ، پیداوروں کو مالی امداد فراہم کرنا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha