28 جنوری، 2021 11:48 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 84202208
0 Persons
سابق ایرانی کھیلاڑی کا انتقال ہوگیا

تہران۔ ارنا – ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کھیلاڑی مہرداد میناوند جو کرونا وائرس کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھے گزشتہ رات انتقال ہوچکے۔

ایرانی سابق فٹ بال کھیلاڑی 'مہرداد میناوند' نے کورونا وائرس سے پھیپھڑوں کے انفیکشن کی وجہ سے45سال کی عمر میں  گزشتہ رات فوت ہوچکے ہیں۔

میناوند  1345 میں پیدا ہوئے اور انہوں نے 1375 سے 1382 تک 75 بار قومی ٹیم اور 89 بار ٹرسپولیس کی ٹیم کے لیے کھیلا اور 13 گول اسکور کیے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha