ایران میں بائیوٹیکنالوجی کی صنعت کی پہلی خصوصی نمائش کا انعقاد

تہران، ارنا - میڈیکل بائیوٹیکنالوجی مصنوعات اور اس سے متعلقہ صنعتوں کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس اور نمائش کا بائیوٹیکنالوجی کی صنعت کے کارکنوں کی صلاحیتوں اور قابلیتوں کو متعارف کروانے کے مقصد کے ساتھ ایرانی دارلحکومت تہران میں افتتاح کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق میڈیکل بائیوٹیکنالوجی کی مصنوعات اور اس سے متعلقہ صنعتوں کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس اور نمائش کا بائیوٹیکنالوجی کی صنعت کے سرگرم کارکنوں کی صلاحیتوں اور قابلیتوں کو متعارف کروانے کے مقصد کے ساتھ ایرانی دارالحکومت تہران میں منعقد کی گئی۔

یہ نمائش بائیوٹیکنالوجی ، منشیات کی تیاری ، طبی سامان اور ویکسین کی تیاری کے شعبوں میں 30 اسٹالوں پر مشتمل ہے جو 28 جنوری سے تین دنوں تک تہران میں منعقد کی جائے گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha