گزشتہ 10 مہینوں میں ایرانی غیر ملکی تجارت 59 بلین ڈالر ہوگئی

تہران، ارنا - ایرانی کسٹمز کے دائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے 10 مہینوں میں ایرانی غیر ملی تجارت کی شرح 122 ملین ٹن اور 59 بیلن ڈالر ہوگئی۔

یہ بات مہدی میر اشرفی نے منگل کے روز کہی۔

 انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 مہینوں میں ایرانی غیر ملکی تجارت کا حجم 59 ارب ڈالر تک پہنچ گئی جو گذشتہ ماہ کی کارکردگی کی نسبت نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

میر اشرفی نے پابندیوں کی شرائط میں برھتی ہوئی غیر ملکی تجارت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دس مہینوں میں غیر ملکی تجارت کا حجم 122ملین اور 800 ہزار ٹن ( 58 ارب اور 700 میلین ڈالر) تھی۔ جس میں برآمدات کا حصہ 94 ملین اور  54 ہزار ٹن اور درآمدات کا حصہ 280ملین اور 249 ہزار ٹن تھا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha