26 جنوری، 2021 9:11 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 84199104
0 Persons
طالبان کے سیاسی وفد کا دورہ ایران

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کے ایک سیاسی وفد ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گیا۔

یہ بات سعید خطیب زادہ نے آج بروز منگل کہی۔

 انہوں نے کہا کہ 'ملا عبدالغنی برادر' کی سربراہی میں طالبان کے ایک  سیاسی وفد تہران پہنچ گیا جہاں ایرانی محکمہ خارجہ نے اس وفد کا استقبال کیا۔

 طالبان کا وفد ایران کے دورے  کے دوران ایرانی اعلی حکام بشمول وزیر خارجہ اور ایران کے خصوصی نمائندے برائے امور افغانستان کے ساتھ ملاقات کرکے افغانستان میں امن عمل اور اس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کرے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha