ظریف پیر کو باکو ، ماسکو ، تبلیسی ، یریوان اور انقرہ کا سفر کریں گے

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ پیر کو باکو ، ماسکو ، تبلیسی ، یریوان اور انقرہ کا سفر کریں گے۔

یہ بات سعید خطیب زادہ نے آج بروز ہفتہ کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ 'محمد جواد ظریف' پیر کے روز  ایک اعلی سطحی وفد کی سربراہی میں قفقاز کے ممالک، روس اور ترکی کے ممالک کا دورہ کریں گے۔

س سفر کے دوران فریقین دو طرفہ امور ، قفقاز میں تازہ ترین پیشرفت ، جاری منصوبوں اور خطے میں امن و استحکام کی ترقی کے شعبوں پر بات چیت کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha