ایرانی فٹ سال ٹیم دنیا کی چھٹی اور ایشیا کی پہلی پوزیشن پر ہے

تہران، ارنا – ایرانی فٹ سال ٹیم ہفتہ وار درجہ بندی کی فہرست میں دنیا کی چھٹی اور ایشیا کی پہلی پوزیشن پر ہے۔

تفصیلات کے مطابق فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ نے جعمرات کے روز دنیا کی قومی فٹ سال ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا ہے.
اس رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران نے 1609 پوانٹس کیساتھ ایشیا کی پہلی پوزیشن اور دنیا کی چھٹویں پوزیشن پر ہے۔
اس فہرست میں اسپین کی ٹیم 1808 پوانٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔
برازیل، ارجنٹائن اور روس کی ٹیمیں بالترتیب دوسری سے چوتھی پوزیشنوں پر ہیں۔
پرتگال، اسلامی جمہوریہ ایران، قازقستان، اٹلی، پیراگوئہ اور کروشیا کی ٹیمیں پانچویں سے دسویں پوزیشنوں پر ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha