ظریف کا ایران کے ساتھ عرب ممالک کے مذاکرات کی تجویز کا خیرمقدم

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ نے خلیج فارس کے عرب ممالک کے درمیان بات چیت سے متعلق اپنے قطری ہم منصب کی تجویز کا خیرمقدم کیا۔

 یہ بات محمد جواد ظریف نے منگل کے روز اپنے ٹوئیٹر پیج میں ایک پیغام میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایران خطے میں جامع بات چیت کے لئے میرے بھائی قطری وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمن کی تجویز کا خیرمقدم کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایران خطے میں جامع بات چیت کے لئے میرے بھائی قطری وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمن کی تجویز کا خیرمقدم کرے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہاکہ "جیسا کہ ہم نے ہمیشہ زور دیا ہے ، ہمارے چیلنجوں کا حل مشترکہ  اور اجتماعی تعاون ہے: عالمی اور علاقائی تسلط کے بغیر، پرامن ، مستحکم۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha