ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کی بجلی کی پاکستان اور افغانستان کی برآمدات

زاہدان، ارنا – ایرانی جنوب مشر‍قی صوبے سیستان و بلوچستان کی بجلی کی کھپت کا 6 فیصد سے کم افغانستان اور پاکستان کو برآمد کیا جاتا ہے ، اور اس سے حاصل ہونے والی رقوم اس خطے کے بجلی کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے استعمال ہوتی ہیں۔

یہ بات اس صوبے کی بجلی کمپنی کے ڈائریکٹر جنرل "علیرضا پرند مطلق" نے منگل کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اس صوبے میں پیدا ہونے والی بجلی پاکستان اور افغانستان کو برآمدات کی جاتی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha