18 جنوری، 2021 3:17 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84189390
0 Persons
امریکی معاندانہ پالیسی کامیاب نہیں ہوگی: تخت روانچی

تہران، ارنا - ایران کے سفیر اور اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل نمائندے نے کہا کہ امریکیوں کو اپنی دشمنی کو روکنا چاہئے اور جاں لیں کہ ایران ایک یقینی حقیقت اور خطے کا ایک طاقتور ملک ہے جو بین الاقوامی قواعد و ضوابط کا فریم ورک کے اندر اپنے پڑوسیوں کے ساتھ امن اور سکون سے رہنا چاہتا ہے۔

یہ بات مجید تخت روانچی نے آج بروز پیر نیویارک میں قائم ارنا آفس کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا ، "امریکی خارجہ پالیسی میں موجودہ ٹیم پابندیوں کا عادی ہے اور بعض اوقات وہ  ایک پابندی کا اعلان کرتی ہے البتہ یہ پابندیاں کوئی نئی نہیں ہیں۔

تخت روانچی نے کہا کہ امریکی حکومت پابندیوں کے علاوہ بے بنیاد اور ناجائز بیانات استعمال کا عادی ہے اور یہ موجودہ امریکی حکومت کی خارجہ پالیسی کا ایک حصہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ صدر بائیڈن کی صدارت اور جوہری معاہدے میں واپسی کے وعدے کے ساتھ دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو برقرار رکھنے اور تناؤ کو کم کرنے کی امیدوں پر اضافہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے صدارتی انتخابات سے پہلے اور بعد میں مثبت بیانات کا ذکر کیے ہیں۔ لیکن ہم ان کے مثبت بیانات پر اعتماد نہیں کر سکتے اور جب بھروسا کرسکتے ہیں کہ وہ اپنے وعدوں پر عمل کریں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha