18 جنوری، 2021 1:24 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84189189
0 Persons
ایرانی کارٹونسٹ؛ کروشین فیسٹیول کے لئے منتخب کیا گیا

مہاباد آباد، ارنا – خاتون ایرانی کارٹونسٹ ' منیژہ احمدی' کے کارٹون کو کروشیا میں منعقدہ  2020کے بین الاقوامی کارٹون فیسٹیول  کے لئے منتخب کیا گیا۔

ایرانی مغربی صوبے آذربائیجان غربی کے شہر مہاباد سے تعلق رکھنے والی خاتون کارٹونسٹ کے کارٹون کو کروشین عالمی میلے میں منتخب ہوا۔

اس بین الاقوامی میلے میں کورونا وائرس کے موضوع کے ساتھ دنیا کے 49 ممالک سے ایک ہزار سے زائد کام بھیجے گئے تھے ، جن میں سے 150 کام منتخب کیا گیا ہے۔

27 سالہ ایرانی خاتون نے گرافک ڈیزائن کی ڈگری حاصل کی ہے اور وہ اینیمیشن اور ڈیزائن کے شعبے میں کام کرتی ہے۔

اس فنکار کے کام نے ترکی اور روس کے  بین الاقوامی دوسری پوزیشن بھی بھی حاصل کیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha