خاتون ایرانی فوٹوگرافر نے جاپان میں عالمی فیسٹیول میں ایک سونے کا تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا – خاتون ایرانی فوٹوگرافر "مریم سعیدپور" نے جاپان میں عالمی میہوڈو یوتھ ویڈیو میڈیا میلے میں اپنی "قرنطین" نامی تصاویر کے ساتھ مرکزی انعام سے نوازا کیا گیا۔

جاپان کے یوتھ ویڈیو میڈیا "میہوڈو" کے تیسرے بین الاقوامی میلے کا پہلا انعام مریم سعید پور نامی ایک ایرانی فوٹوگرافر کو جس کی تصویر مجموعہ "قرنطیں" کے لئے دیا گیا۔
" ہم اکٹھے ہیں اور 2020 کے لمحات کو فراموش نہیں کریں گے" کے نعرے کے تحت چینی اکیڈمی "بیجینگ" کی شرکت کے ساتھ یہ میلہ تیسری بار منعقد ہوا۔
مریم سعید پور نے کرونا وائرس کے پھیلنے کے آغاز ہی سے ہی "قرنطیں" کے ایک گروپ کی تصاویر بنانا شروع کی تھیں تا کہ قرنطیں مدت کی یادوں کو مختلف انداز میں ریکارڈ کیا جاسکے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 9 =