14 جنوری، 2021 6:04 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84185961
0 Persons
ایرانی وزیر خارجہ عنقریب روس کا دورہ کریں گے

ماسکو، ارنا- روسی وزیر خارجہ "سرگئی لاوروف" نے کہا ہے کہ ان کے ایرانی ہم منصب عنقریب روس کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق، روسی وزیر خارجہ نے آج بروز جمعرات کو اپنے سعودی عرب کے ہم منصب "فیصل بن فرحان" کیساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ "محمد جواد ظریف" جنوری کے مہینے میں ماسکو کا باضابطہ دورہ کریں گے۔

یہ ایرانی وزیر خارجہ کا 32 ویں دورہ روس اور ان کا پانچویں دورہ ماسکو ہے؛ لاوروف کے مطابق ان دوروں کی تعداد سے تہران اور ماسکو کے اچھے اور تعمیری تعلقات ظاہر ہوتا ہے جو باہمی تعاون کے فروغ کے سلسلے میں ہے۔

ایران اور روس کے درمیان تعلقات کا فروغ، باہمی مفادات کی فراہمی کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی امن اور سلامتی میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 3 =