تفصیلات کے مطابق، ملکی ساختہ فاتح آبدوز، جسے ہمارے نوجوان اور پرعزم ماہرین نے وزارت دفاع اور مسلح افواج کی معاونت اور بحریہ کے تعاون سے تیار کیا ہے؛ آج ٹارپیڈوز فائر کرکے اور ہدف کو نشانہ بناتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا ایک اور حصے کا مظاہرہ کیا۔
اس سلسلے میں سمندری طاقت 99 نامی مشق کے ترجمام ایڈمیرل "حمزہ کاویانی" نے کہا کہ یو اے وی آپریشنز، مشق میں کیے گئے دیگر اقدامات میں سے تھے۔
واضح رہے کہ اس مشق میں میں سمندر سے مار کرنے والے مختلف قسم کروز میزائلز کا کامیاب تجریہ بھی کیا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایرانی بحریہ کی سمندری طاقت 99 نامی مشق بدھ کے روز مکران سواحل اور بحر ہند کے شمال میں آغاز کیا گیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ