14 جنوری، 2021 11:51 AM
Journalist ID: 1917
News Code: 84185508
0 Persons
ایرانی لیجنیئرز ایشین فٹبال ویک کے ٹاپ کھیلاڑیوں میں شامل

تہران، ارنا- ایشین فٹبال کنفیڈریشن کی ویب سائٹ نے ہفتے کے بہترین غیرملکی فٹبال کھیلاڑیوں کی فہرست کو شائع کیا جس میں 4 ایرانی لیجنیئرز بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، اس فہرست میں، پرتگال کے پورٹو کلب میں سرگرم "مہدی طارمی"، برطانیہ کے برینٹ فورڈ کلب میں سرگرم "سامان قدوس"، بلجیم کے چارلیروی کلب میں سرگرم "علی قلی زادہ" اور پرتگال کے سانٹا کلارا کلب میں سرگرم شہریار "مغانلو" شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ایشین کنفیڈریشن کی ویب سائٹ میں ہر ہفتے میں ایشن فٹبال کے 10 ٹاپ لیجنیئرز کو بہترین کھیلاڑی کے انعام جیتنے کیلئے شائع کیا جاتا ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 9 =