تہران میں پانی اور بجلی کی صنعت کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح

تہران، ارنا – بجلی کی 20 ویں بین الاقوامی نمائش اور  پانی اور ایران کے سیوریج کی سہولیات کی 16 ویں بین الاقوامی نمائش کا تہران میں ایرانی وزیر توانائی اور عراقی وزیر تجارت کی موجودگی میں افتتاح کیا گیا۔

بجلی کی 20 ویں  عالمی نمائش اور پانی اور سیوریج کے 16 ویں نمائش کا ایرانی وزیر توانائی ' رضا اردکانیان' اور عراقی وزیر تجارت تہران میں آغاز کیا گیا۔

منصوبہ بندی شدہ پروگراموں کے مطابق یہ نمائش جو ایران کی بجلی صنعت کی 20 ویں بین الاقوامی خصوصی نمائش میں 275 ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت کے ساتھ منعقد کی جاتی ہے۔

ایرانی بجلی کی صنعت کی خصوصی نمائش روشنی ، تار اور کیبل گروپ، بجلی کے سازوسامان ، آٹومیشن اور آلہ سازی کے نظام ، ٹرانسمیشن لائنز کے شعبوں میں مصنوعات اور پانی کی صنعت کی نمائش میں پولیمر پائپوں اور متعلقہ اشیاء کو پیش کرتی  ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 5 =