ایرانی کھیلاڑی کا 2020 میں دنیا کے 10 ٹاپ فٹ بال کھلاڑیوں میں شامل

تہران، ارنا –ایرانی کھیلاڑی 'حسین طیبی'  کو 2020 میں دنیا کے سرفہرست کھلاڑیوں میں شامل کیا گیا۔

 http://www.futsalplanet.com/ کی ویب سائٹ حسب معمول کے مطابق اس کھیل کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کرتی ہے جس میں ایرانی لیجنر 'حسین طیبی' 2020 کو دنیا کے سب سے 10 بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوا۔

یہ کھلاڑی پچھلے سال پرتگالی ٹیم' بینفیکا' میں میں شامل ہوگیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha