12 جنوری، 2021 10:39 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 84182720
0 Persons
ایران کا بھاری پانی 8 ممالک کو برآمد کیا جاتا ہے: کمالوندی

تہران، ارنا - ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں ضرورت سے زیادہ پانی پیدا ہوتا ہے اور یہاں تک کہ ایران کا بھاری پانی دنیا کے تقریبا 8 ممالک کو برآمد کیا جاتا ہے۔

یہ بات بہروز کمالوندی نے پیر کے روز ایرانی ٹی وی چینل 'افق' کے پروگرام میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ اب تک ہم نے بھاری پانی کی پیداوار  بند نہیں کی ہے اور اس کی پیداوار میں اچھی کامیابیوں کو حاصل کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی جوہری صنعت  ترقی پذیر ہے اور  اس صنعت کے بچانے کے لئے ہونے والے مذاکرات کے ذریعے ہم نے بہت قراردادیں ہٹا دیں ہیں اور ہمیں ملک کی جوہری صنعت کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔

کمالوند نے کہا کہ ہم کو جوہری صنعت میں ہمیں خود نیوکلیئر پاور پلانٹ کا مالک ہونا، اپنے جوہری بجلی گھروں کے لئے درکار ایندھن تیار کرنا اور ملک کو درکار ریڈیو میڈیسن کو تیار کرنا چاہیے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 10 =