ایرانی فلم کو امریکی اور بھارتی میلوں کے ایوارڈز نوازا گیا

 تہران، ارنا – ایرانی فلم ' blue land'کو امریکی اور بھارتی فلمی میلوں کے ایوارڈز سے نوازا گیا۔

ایرانی فلمساز 'علی فخر موسوی' کی فلم ' blue landنے امریکی شہر لاس ویگاس کے (Silver State Film Festiva کے میلے میں سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔

اس فلم نے بھارت کے شہر ممبئی میں منعقدہ 'گلوبل' فلمی میلے میں بھی بہترین اسکرین پلے کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

قابل ذکر ہے کہ امریکی میلہ 11 سے 17 دسمبر تک امریکی شہر لاس ویگاس میں منعقد ہوا۔    

اس فلم کے مرکزی اداکار محمدرضا رہبری، منوچہر آذر، بہزاد دورانی، سحر عبدالہی، فریبرز علی‌اکبرپور، محمد جهان‌شاہی و آرزو ابی‌زادہ  ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 7 =