تفصیلات کے مطابق، جرمن شطرنج لیگ مقابلوں کا 10 بڑی طاقتور ٹیموں اور 116 ماہر کھیلاڑیوں کی شرکت سے آن لائن انعقاد کیا گیا۔
ان مقابلوں میں ایرانی صوبے اردبیل کی ٹیم کے کھیلاڑیوں نے اپنی مکمل مہارت کا جوہر دیکھاتے ہوئے مجموعی طور پر 142 پوانٹس کیساتھ، پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
انفرادی حصے میں اردبیل ٹیم کے کھیلاڑیوں "داریوش عبدی"، "ہاشمی"، "میرزائی"، "رحیم شیخعلی"، "سید دلاور حسینی نیاری"، "مسعود نوید" اور "مہرداد لطفی" نے بالترتیب 37، 35، 32، 32، 31 اور30 پوانٹس کیساتھ دوسری، تیسری، ساتویں، نویں اور دسویں پوزیشن کو حاصل کرلیا۔
واضح رہے کہ ان مقابلوں میں شریک سپین ٹیم نے 127 پوانٹس کیساتھ دوسری پوزیشن کو حاصل کرلیا اور آئرلینڈ کی ٹیم بھی 86 پوانٹس کیساتھ تیسری پوزیشن پر کھڑی رہی۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ