یہ بات فرامک عزیز کریمی نے آج بروز ہفتہ ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک اور زراعت کے امور (فائو) (FAO) کی رپورٹ کے مطابق ایران چاول کی پیداوار میں دنیا کی 29 ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔
انہوں نے کہا کا اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک اور زراعت کے امور (فائو) (FAO) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ایران میں176 ہیکٹر زیر کاشت اراضی پر سالانہ 510 ٹن چاول کی پیداوار ہوتی ہے.
انہوں نے کہا کہ اعدادوشمار کے مطابق دنیا کے تقریبا 90 فیصد چاول ایشیا میں تیار اور استعمال کیا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ چین ، بھارت ، انڈونیشیا ، بنگلہ دیش اور ویتنام دنیا میں چاول کے سب سے بڑے پیداوار رکھنے والے ممالک ہیں ۔
عزیز کریمی نے کہا کہ عالمی تجارتی کے اعدادوشمار کے مطابق بھارت ، تھائی لینڈ ، ویتنام ، پاکستان اور امریکہ بالترتیب دنیا میں چاول برآمد کرنے والے پہلے پانچ ممالک ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ