اسٹیل کی برآمدات کی مالیت 2.1 بلین ڈالر سے زائد تک پہنچ گئی

تہران، ارنا – گزشتہ نو مہینوں کے دوران ایرانی اسٹیل کی برآمدات کی مالیت 5.6 ٹن ( 2 ارب اور 179 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے جس کی قیمت کا 47 فیصد انگوٹ (بلٹ billetاور بلوم (Bloom)) سے متعلق ہے۔

اس سال کے پہلے نو مہینوں میں اسٹیل کے شعبے میں کارکردگی کے اعدادوشمار کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے برآمدات کی مالیپ 5.6 بلین ڈالر ہے۔

ارنا کے مطابق، گزشتہ مہینے میں اسٹیل کی برآمدات کی مالیت839 ہزار ٹن ( 354 ملین ڈالر) تک پہنچ گئی ہے۔

اس سال کے پہلے نو مہینوں میں اسٹیل کی برآمدات کی مالیت کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ اس مدت میں 47 فیصد کے ساتھ انگوٹ (بلٹ اور بلوم) کا حصہ 47 فیصد اور  انگوٹ (سلب (Slab)) کا حصہ تقریبا 27٪ تھا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha