9 جنوری، 2021 11:19 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 84178954
0 Persons
ایرانی فلم کا آسکر ایوارڈ کی فہرست میں شامل

تہران۔ ارنا - ایرانی فلم کو"سورج"  کو93 ویں آسکر ایوارڈز میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

ایرانی فلم ساز "مجید مجیدی" کی بنائی گئی فلم 'سورج' 92 ویں آسکر ایوارڈز میلے میں نمائش ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق 93 ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب 25 اپریل 2021 کو ہالی ووڈ  کے تھیٹر ہال میں منعقد ہوگی۔

سورج نامی فلم ایرانی ہدایت کار اور پروڈیوسر مجید مجیدی کی تازہ ترین فلم ہے جس کا موضوع ورکنگ چلڈرن ہےجو ایک بارہ سالہ لڑکے کی کہانی پر مبنی ہے جس کا نام علی اور اس کے تین دوست اپنے خاندان کی معاش کے لئے سخت محنت کرکے کبھی کبھی رقم کمانے کے لئے چوری بھی کرتے ہیں۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha