ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کی سائٹ نے اپنے صارفین سے ایک سروے میں 2020 میں ایشین چیمپئنز لیگ کے بہترین گول کیپر کو ووٹ دینے کا مطالبہ کیا جس میں ایرانی کھیلاڑی 'حامد لک' نے 86 فیصد ووٹ حاصل کیا اور ایشیا کے سب سے بہترین گول کیپر کے طور پر منتخب ہوا اور جنوبی کوریا اور سعودی عرب کے کھیلاڑیوں نے بالترتیب دوسرے اور تیسرے پوزیشنوں کو اپنے نام کر لیا۔
حامد لک پرسپولیس کے سابق گول کیپر "علیرضا بیرانوند" کے بجائے کھیل رہا ہے۔
سعودی عرب، جنوبی کوریا، تھائی لینڈ اور ویسل کوبی کے گول کیپروں کو اس فہرست میں شامل ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ