یہ بات محمود واعظی نے اپنے انسٹاگرام پیج پر امریکہ میں حالیہ واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ پچھلے چار سالوں میں ٹرمپ انتظامیہ کی تباہ کن اور غلط پالیسیاں امریکہ کی تباہی کے علاوہ ، دنیا میں عدم تحفظ اور سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا باعث بنی ہیں۔
انہوںنے کہا کہ جب ٹرمپ یک طرفہ طور پر جوہری معاہدے کے ساتھ ساتھ دیگر بین الاقوامی معاہدوں سے دستبردار ہوا،غیر قانونی طور پر زیادہ سے زیادہ دباؤ اور معاشی جنگ کے ساتھ ہمارے عوام پر پابندیاں عائد کردیں، اور شہید سلیمانی کو بزدلانہ قتل کیا اور ہم نے بار بار کہا ہے کہ وہ امریکی حکومت اور ملک کی ساکھ کو پامال کر کے اپنی سیاسی زندگی کا خاتمہ کرتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ