7 جنوری، 2021 2:10 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84177493
0 Persons
گزشتہ آٹھ مہینوں میں 206 ہزار ڈالر ماسک کی برآمدات

تہران، ارنا - ایران نے رواں سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں 9 ممالک کو تقریبا 206 ڈالر (9 ٹن) ماسک برآمد کر لیے۔

تہران کے چیمبر آف کامرس کی رپورٹ کے مطابق رواں ایرانی سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں ایران سے 9 ممالک کو 9.2 ٹن اور 206 ہزار ڈالر ماسک برآمد کئے گئے.

ایرانی ماسک کی سب سے زیادہ برآمدات عمان اور افغانستان(62 فیصد) کے لیے ہے اور سب سے زیادہ درآمدات چین سے(98 فیصد) ہے.

شائع شدہ شیڈول کے مطابق اور ایران میں ماسک کی برآمدات کی شرح چین سے 127 ٹن ( 225 ہزار ڈالر)، متحدہ عرب امارات سے 2 ٹن(210 ہزار ڈالر)، ہانگ کانگ سے1 ٹن( 121 ہزار ڈالر) اور افغانستان سے 200 کلوگرام( 226 ہزار ڈالر)  ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 7 =