7 جنوری، 2021 1:39 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84177457
0 Persons
ایران میں تین بڑے قومی منصوبوں کا افتتاح

تہران، ارنا – تین اہم قومی منصوبے بشمول منہ کھر کی ویکسیناور شدید ایوین انفلوئنزا ویکسین (پولٹری)، گاما کے کثیر مقصدی صنعتی تابکاری نظام اور دو فیکٹریوں کا جمعرات ایرانی صدر کی موجودگی میں افتتاح کیا گیا۔

ایران کے تین اہم قومی منصوبے بشمول منہ کھر کی ویکسیناور شدید ایوین انفلوئنزا ویکسین (پولٹری)، گاما کے کثیر مقصدی صنعتی تابکاری نظام اور دو فیکٹریوں کا آج بروز جمعرات ورچوئل طور پر ایرانی صدر کی موجودگی میں افتتاح کیا گیا۔

منہ کھر FMD)) کی ویکسین مویشیوں کے شعبے کی ایک سب سے اہم اور اسٹریٹجک ویکسین ہے جسے ایرانی ماہرین کی مدد سے صوبہ البرز میں ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے

انتہائی شدید برڈ انفلوئنزا ویکسین کی تیاری کا منصوبہ، پولٹری کے شعبے میں ایک انتہائی اہم اور اسٹریٹجک ویکسین کے طور پر ایک علم پر مبنی کمپنی میں ویکسین کی تیاری میں خود کفالت پیدا کرنے کے مقصد کے لیے آج سے آغاز کیا گیا۔

اس کے علاوہ خراسان رضوی اور فارس کے دو صوبوں میں 2 فیکٹریوں کا افتتاح کیا گیا جن منصوبوں کے افتتاح کے ساتھ ہی ملک میں روزگار کے 7000 سے زائد مواقع پیدا ہوں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 3 =