ایرانی ڈرون کی رینچ 2ہزار کلومیٹر ہے: ایرانی فوجی عہدیدار

تہران، ارنا – ایرانی آرمی کی ڈرون مشق کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون2ہزار کلومیٹر کی حدود میں اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہیں۔

 یہ بات ایڈمیرل سید محمود موسوی نے ایرانی آرمی کی ڈرون مشق کے دوسرے دن کے موقع پر  کہی۔
انہوں نے کہا ایرانی ڈروں کو 2000 کلومیٹر کی رینچ کےاندر اپنے اہداف کو نشانے بنانے کی صلاحیت ہیں۔

ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ ایرانی آرمی طویل فاصلے میں متعدد جنگی ڈرونوں کا استعمال کرکے دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے سکتی ہے۔

ایرانی آرمی ایئر ڈیفنس فورس کے ڈرون' کرار رہگیر' نے کامیابی سے فضائی مداخلت کی کاروائیاں کر کے دشمنانہ اہداف کو تباہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج ملک کی سرحدوں کی حفاظت اور سیکورٹی کا کام بالکل درست طریقے سے وہ ڈرون کے ذریعہ کیا جاتا ہے جو مختلف نگرانی کے کیمروں اور الیکٹرانک معلومات جمع کرنے کے نظاموں سے لیس ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 0 =