ایرانی اینیمیشن کا آسکر ایوارڈ کی فہرست میں شامل

تہران، ارنا – ایرانی اینیمیشن  I Am a Wolfکو2021 کے آسکر کی مختصر فلموں کی حتمی فہرست میں شامل کیا گیا۔

ایرانی فلم ساز امیر ہوشنگ معین کی فلم  I Am a Wolfکو 2021 کے آسکر ایوارڈ کی فہرست میں شامل کیا گیا۔

اس فلم نے اب تک 15 بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کیا ہے اور 30 بین الاقوامی میلوں میں شرکت کی ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ I Am a Wolf انیمیشن کی کہانی خاتون ایرانی رائٹرز "افسانہ خاتون نژاد" کے لکھے گئے افسانے پر مبنی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 11 =