گزشتہ 9 مہینوں میں صوبہ بوشہر سے4.3 بلین  ڈالر کی برآمدات

بوشہر، ارنا – صوبے بوشہر کی صنعت، کان کنی اور تجارت تنظیم کے سربراہ نے کہاہے کہ اس سال کے پہلے 9 ماہ میں اس صوبے کی برآمدات کا ملین 18 ملین اور 953 ہزار ٹن ہے جس کی مالیت 4 ارب 365 ملین ڈالر ہے۔

یہ بات احمد رجایی نے پیر کے روز ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ پیٹروکیمیکل مصنوعات صوبے بوشہر کی سب سے بڑی برآمدات ہے جس کی مالیت 4 ارب 43 ملین ڈالر( 15 ملین اور 157 ٹن) ہے۔

اس صوبے کی سب سے زیادہ برآمدات چین میں ہیں جن کی مالیت 2.920بلین ڈالر ہے چین کے بعد متحدہ عرب امارات 493 ملین ڈالر ، ترکی 173 ملین ڈالر کے ساتھ ، سنگاپور ، قطر ، بھارت ، افغانستان اور برازیل ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 14 =