ان خیالات کا اظہار ایڈمیرل "علی شمخانی" نے آج بروز اتوار کو ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جوہری معاہدے میں امریکہ کی از سر نو شمولیت جیسے چھوٹے مسئلے کو بڑھاوا دینے کیلئے امریکہ کی فکری جنگ کی کوئی انتہا نہیں ہوگی۔
شمخانی نے کہا کہ واشنگٹن کیلئے اپنی ناکام حکمت عملی اور ڈونلڈ ٹرمپ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی ناکام پالیسی کا ازالہ کرنے کا واحد آپشن ایران کیخلاف عائد پابندیوں کی مکمل منسوخی ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ