ایشین فٹ بال کنفیڈریشن نے ایرانی روائتی پرسپولیس کی ٹیم کے گول کیپر کو 2020 ایشن چیمپئنز لیگ کے سر فہرست گول کیپروں میں سے ایک قرار دیا۔
ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی اے ایف سی چیمپئنز لیگ میں سرفہرست 11 کیھلاڑیوں کو شائقین سے منتخب کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو حامد لک کا نام ان میں سے دیکھا جاتا ہے۔
حامد لک پرسپولیس کے سابق گول کیپر "علیرضا بیرانوند" کے بجائے کھیل رہا ہے۔
سعودی عرب، جنوبی کوریا، تھائی لینڈ اور ویسل کوبی کے گول کیپروں کو اس فہرست میں شامل ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا – ایرانی روائتی فٹ بال ٹیم پرسپولیس کے گول کیپر "حامد لک" کو ایشین چیمپئنز لیگ کے بہترین گول کیپروں میں شامل کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی کھیلاڑی کو 2018 کے ایشین لیگ کے بہترین گول کیپر کیلیے نامزد
تہران، ارنا – ایرانی فٹ بال ٹیم کے گول کیپر کو 2018 ایشین چیمپیئز لیگ کے سب سے بہترین گول کیپروں…
-
ایرانی گول کیپر کو ایشیاء کے بہترین پنلٹی شوٹر بن گیا
تہران، ارنا – ایرانی روائتی فٹ بال ٹیم پرسپولیس کے گول کیپر "علیرضا بیرانوند" کو ایشیاء کے…
آپ کا تبصرہ