جنرل سلیمانی کی شہادت کی سالگرہ کی ورچوئل تقریب یورپ میں انعقاد ہوگا

تہران،ارنا- شہید جنرل سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کی شہادت کی پہلی سالگرہ آج بروز ہفتے کو ایران اور اسلامی ممالک سمیت یورپ میں بھی آن لائن انعقاد کیا جائے گا۔

ان خیالات کا اظہار اسلامی ایسوسی ایشن آف یورپی طلباء کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر اور ایرانی مزاحمتی محاذ کے سکریٹری جنرل "عبدالحسین روح الامینی" نے ارنا نمائندے کیساتھ گفتگو کرتےہوئے کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ تقریب یورپ کے مقامی وقت کے مطابق 17:30 بجے اور ایران کے مقامی وقت کے مطابق 20:00 بجے میں ان لائن طور پر انعقاد کیا جائے گا۔

روح الامینی نے کہا کہ اس تقریب میں حصہ لینے میں دلچسبی رکھنے والے مزید معلومات کیلئے مندرجہ لنک https://global.gotometing.com/join/۹۶۵۳۱۰۲۹ پرکلک کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ 3 جنوری 2020 میں عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر امریکہ کی جانب سے راکٹ حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر قدس جنرل قاسم سلیمانی سمیت عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر "ابومهدی المهندس" شہید ہوگئے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha