غیر ملکی رہنماؤں کا بزدلانہ قتل ، امریکی اسرائیلی  کے ٹریڈ مارک کی علامت ہے: ایران

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غیر ملکی رہنماؤں کا بزدلانہ قتل ، امریکی اسرائیلی کے ٹریڈ مارک کی علامت ہے نہ ایرانی علامت۔

یہ بات "سعید خطیب زادہ" نے جمعہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں بعض امریکی میڈیا کی جھوٹ خبروں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ غیر ملکی رہنماؤں کا بزدلانہ قتل ، امریکی اسرائیلی  کے ٹریڈ مارک کی علامت ہے نہ ایرانی علامت۔
خطیب زادہ نے کہا کہ واشنگٹن ٹائمز کو غلط خبریں اور ایران مخالف تعصبات کو پھیلانے کے بجائے زیادہ پختہ ہونا چاہئے حالانکہ اس نے پہلے ہی پیسوں کے بدلے منافقوں کے دہشت گردی اور غیر قانونی مسلک پر مضامین شائع کیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آپ کے ناظرین بہتر خبروں کے مستحق ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha