اس لئے که اس سے پهلے وه بہت سارے مخفی حملہ کرچکا تها اور سب میں ناکامی ہوئی تهی۔
امریکہ نے بار بار یه کوشش کی که قاسم سلیمانی کو راستہ سے ہٹا دیا جائے یہاں تک کہ صوبے کرمان جو قاسم سلیمانی کا وطن ہے وہاں بهی یه کوشش کی گئی فاطمیہ میں عزاداری کے دوران جس میں وہ شریک تهے۔
اس کو بم سے اڑا دیا جائے اور ہزاروں لوگوں کو شہید کردیا جائے تو شاید اس طرح قاسم سلیمانی بهی ختم ہو جائے لیکن نا کام رہا۔
ان تمام اتفاقات کی وجہ سے مجبور ہو کر امریکہ نے اوپن اپریشن انجام دیا اور شاید خداوند متعال نے قاسم سلیمانی کی شہادت کو اس طرح انتخاب کیا تها۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ