29 دسمبر، 2020 4:10 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84166306
0 Persons
ایرانی طالبعلم نے ایشیائی شطرنج مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا

تہران، ارنا- ایرانی طالبعلم "خلیل موسوی" نے آن لائن ایشیائی شطرنج مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔

تفصیلات کے مطابق، ایشیائی شطرنج مقابلوں کے آخری دور کا مردوں کے حصے میں آج بروز منگل کو انعقاد کیا گیا۔

ہونے والے مقابلوں میں ایران سے خلیل موسوی نے انفرادی حصے میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دیکھاتے ہوئے5۔7 پوانٹس کیساتھ ایک طلائی تمغے کو حاصل کرلیا۔

ایشیائی شطرنج مقابلوں میں مختلف ممالک سے آئے ہوئے 48 کھیلاڑیوں نے حصہ لیا تھا جس میں انڈونیشیا کے نمائندے نے 7 پوانٹس کیساتھ دوسری پوزیشن کو حاصل کیا اور منگولیا کے نمائندے بھی 5۔6 پوانٹس کیساتھ تیسری پوزیشن پر کھڑے رہیں۔

ان مقابلوں کے ٹیمی حصے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹیم نے مجموعی طور پر 5۔19 پوانٹس کیساتھ دوسری پوزیشن کو حاصل کیا۔

واضح رہے کہ انڈونیشیا اور قازقستان کی ٹیموں نے بالترتیب پہلی اور تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ واضح رہے کہ ایشیائی طالبعموں کے ان لائن شطرنج مقابلوں کا ایرانی فیڈریشن کے تعاون سے 27 سے 29 دسمبر تک انعقاد کیا گیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha