ایران کی ایشین شطرنج مقابلوں کے چھٹے دور میں پہلی پوزیشن

تہران، ارنا- ایرانی شطرنج کھیلاڑی ایشین طالبعلموں کے آن لائن مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹے دور کے اختتام تک پہلی پوزیشن پر کھڑے رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایشین طالبعلموں کے شطرنج مقابلوں کا مردوں کے حصے میں کل مطابق 27 دسمبر کو آغاز کیا گیا ہے اور اب تک ایرانی ٹیم نے 5۔13 پوانٹس کیساتھ پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا ہے۔

ایران کے بعد منگولیا اور انڈونیشیا کی ٹیموں نے 12 پوانٹس کیساتھ بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن کو حاصل کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ ایشیائی طالبعموں کے ان لائن شطرنج مقابلوں کا ایرانی فیڈریشن کے تعاون سے انعقاد کیا گیا اور یہ مقابلے 27 سے 29 دسمبر تک جاری رہیں گے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 0 =