تفصیلات کے مطابق لیفٹ انڈیا فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب کا 26 دسمبر کو انعقاد کیا گیا۔
منعقدہ اس فلم میلے میں ایرانی فنکارروں "احمد اطراقچی" اور "عطا اللہ تبریزی" کی بنائی گئی فلم "سنتالیس" نے دو ایوارڈز جیتے لیے۔
فلم سنتالیس کو بہترین آواز کے ڈیزائن اور بہترین سینما گرافی کے انعامات سے نوازا گیا۔
اس کے علاوہ ہدایتکار "سید جلال دری" کی بنائی گئی فلم "Narges Mast" کو لیفٹ انڈیا فیسٹیول کے دو انعامات حاصل ہوئی۔
اس فلم کو بہترین فلمی موسیقی اور ساتھ ہی جئوری کے خصوصی انعام سے نوازا گیا۔
واضح رہے کہ لیفٹ انڈیا فلم فیسٹیول کا رواں سال میں کوورنا وبا کے پھیلاؤ کی وجہ سے آن لائن انعقاد کیا گیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ