ایرانی کھیلاڑیوں کی ایشین طالبعلموں کے شطرنج مقابلوں میں اعلی کارکردگی

تہران، ارنا- ایرانی کھیلاڑیوں نے ایشین طالبعموں کے آن لائن شطرنج مقابلوں کے تین مرحلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ایشین شطرنج مقابلوں کا مردوں کے حصے میں آج بروز پیر کو 48 کھیلاڑیوں کی شرکت سے انعقاد کیا گیا۔

ان مقابلوں کے تیسرے دورے کے اختتام میں ایرانی ٹیم نے مجموعی طور پر 5۔7 پوانٹس کیساتھ پہلی پوزیشن کو حاصل کر لیا۔

اس کے علاوہ منگولیا اور انڈونیشیا کی ٹیموں نے بالترتیب 7 اور 5۔6 پوانٹس کیساتھ دوسری اور تیسری پوزیشن کو اپنے نام کر لیا۔

واضح رہے کہ ایشیائی طالبعموں کے ان لائن شطرنج مقابلوں کا ایرانی فیڈریشن کے تعاون سے انعقاد کیا گیا اور یہ مقابلے 27 سے 29 دسمبر تک جاری رہیں گے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha